Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
روبوٹ

بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ

بھارت: راجستھان کے سیکر ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر کو روبوٹکس سے اتنا پیار ہے کہ اس نے گیگا نامی روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم ’تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا‘ کی پیش نظر سوریہ پرکاش نامی بھارتی شہری نے اصل زندگی میں ایک روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ

Loading...