Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حریم شاہ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم ’راز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم راز کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔  اس فلم کے ٹیزر ریلز سے قبل معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا

Loading...