
ایمن خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھاگئیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھاگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official) شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایمن خان نے مغربی لباس زیب







