
دماغ کیلئے صحت بخش غذائیں کونسی ہیں؟
آج ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کو کھانے سے آپ اپنے دماغ کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انسان کو دماغ کو بھی اسی طرح اہمیت دینی چاہیے جیسے کہ وہ اپنے دل، آنکھوں اور دیگر اعضا کو دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ کو مضبوط کرنے کے لیے کوئی خاص







