Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سفید چاول

اگر آپ بھی روزانہ سفید چاول کھاتے ہیں تو یہ نقصانات جان لیں

دنیا بھر میں اکثر لوگ دوپہر کے کھانے میں سفید چاول کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اس کے نقصانات سے ناواقف ہیں۔ چاول کو پوری دنیا کے لوگ باقاعدگی سے کھاتے ہیں، اگرچہ بھورے چاول کو سفید چاولوں سے زیادہ صحت بخش سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں، پھر بھی لوگ سفید چاولوں کو غذا میں شامل رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

Loading...