
اکثر لوگوں کو میرے ڈاکٹر ہونے پر یقین نہیں آتا؛ شائستہ لودھی
پاکستان کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ اکثر لوگوں کو میرے ڈاکٹر ہونے پر یقین نہیں آتا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ میرے فلمی کیرئیر اور مورننگ شو ہوسٹ کرنے کے باعث لوگوں کو میرے ڈاکٹر ہونے پر یقین نہیں آتا تھا ‘۔ یہ بھی پڑھیں: شائستہ لودھی کا عدنان صدیقی کو







