
بیٹی کی پیدائش کے بعد بڑھنے والے وزن کو کیسے کم کیا؟ ایمن خان نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان نے بیٹی کی پیدائش کے بعد بڑھنے والے وزن کو کم کرنے کا طریقہ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ایمن خان کن تین چیزوں کے بغیر







