Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نوکیا

تقریباً 60 سال بعد نوکیا کا لوگو تبدیل؛ زبردست فیچرز کے ساتھ نئے فون متعارف

تقریباً 60 سال بعد نوکیا کمپنی نے اپنا لوگو تبدیل کیا ہے اور زبردست فیچرز کے ساتھ نئے فون متعارف کرائے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق نوکیا فونز اور ٹیبلٹس بنانے والی فرم ایچ ایم ڈی گلوبل کا کہنا ہے کہ نوکیا نے 3 نئے فونز متعارف کرائے ہیں جن میں نوکیا جی 22 ، نوکیا سی 32 اور نوکیا سی 22 شامل ہیں۔ فرم ایچ ایم ڈی گلوبل

Loading...