Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی ہدایت کار اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگئے

معروف بھارتی ہدایت کار جوزف منو جیمز اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگئے. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں  ملیالم فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹر جوزف منو جیمز ہیپاٹائٹس کا علاج کروا رہے تھے  لیکن صحتیاب نہ ہوسکے اور 31 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال  بطور ہدایت کار اپنی پہلی فلم ‘نینسی رانی’ کی ریلیز سے چند روز قبل

Loading...