
پاکستان کی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللّٰہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز
پاکستان کی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللّٰہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز ہو گیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللّٰہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘ کے سیکوئل ’اللّٰہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔ Thrilled to share the teaser of Pakistan’s first ever stereoscopic







