Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی ظفر

پاکستان کی معیشت تباہی کا شکار؛ علی ظفر کا حکومت کو اہم مشورہ

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے تباہی کا شکار معیشت کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’ پاکستان کو سیاحت کے شعبے پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ صرف اسی ایک شعبے سے ہی ملک کے لیے کافی آمدنی حاصل ہو سکتی ہے ‘۔   اُنہوں

Loading...