Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائشہ عمر

عائشہ عمر نے فیصل قریشی کی فلم کیلئے کہانی سنے بغیر ہی حامی بھری لی؟ وجہ انتہائی حیران کن

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے مشہور اداکار فیصل قریشی کی فلم کیلئے کہانی سنے بغیر ہی حامی بھری لی۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ وہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں مزیدار کردار میں نظر آئیں گی، یہ ایک ایسی خاتون کا کردار ہے جس کے دل

Loading...