Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہارٹ اٹیک

ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والی وہ عام عادت جس سے اکثر لوگ لاعلم ہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دورانیے اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کے درمیان تعلق موجود ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی کمی اور بے خوابی کے نتیجے میں ہر عمر کے افراد میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھتا ہے۔  تحقیق کے دوران 11 لاکھ سے زائد افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی جن

Loading...