
ناک اور ہونٹوں کے درمیان یہ ‘ڈمپل’ کیوں ہوتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ناک اور ہونٹوں کے درمیان یہ ڈمپل کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ کنیکی یا طبی زبان میں اس کے لیے فلٹرم کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو قدیم یونانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب محبت کا سیال ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ کیوں ہوتا ہے اور کیسے بنتا ہے؟ یہ بھی







