Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کتے

کتے کی سلائیڈینگ کرنے کی دلچسپ ویڈیو

کتوں کی سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہونے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا اور ایک بچہ پارک میں سلئیڈینگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے بہت تیزی سے سلائیڈینگ کر رہا ہے۔ He loved it so much he walked himself up. pic.twitter.com/KhraIlXyQL

Loading...