Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چائے

خبردار! اگر آپ بھی چائے کے ساتھ پاپے کھاتے ہیں تو اس کے نقصانات جان لیں

دنیا بھر میں اکثر لوگ صبح ناشتے میں چائے کے ساتھ پاپے کھانا پسند کرتے لیکن اس کے نقصانات سے لاعلم ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ صبح ناشتے میں چائے کے ساتھ پاپے کھانے سے کون سی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس حوالے سے کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاپے میں روٹی سے بھی زیادہ کیلوریز ہوتی

Loading...