Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنی شادی کی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ اشنا شاہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرا شادی کا جوڑا اور جیولری سب پاکستانی ہے اور جو لوگ میرے لباس

Loading...