Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیٹ فلکس

نیٹ فلکس سروس استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

نیٹ فِلکس سروس استعمال کرنے والوں کو کمپنی نے خوشخبری سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فِلکس نے 30 ممالک میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلکس کوملازم کی تلاش؛ تنخواہ آپ کے ہوش اڑا دے گی  فیس میں کمی کا اعلان عالمی منگائی اور حریف

Loading...