
خرگوش بھی اسٹرابیری کا شوقین نکلا
خرگوش نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش اپنی بھوک مٹانے کے لیے کھیتوں میں چلے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بڑے منگن ہو کراسٹرابیری کو کھا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی اس کیوٹ خرگوش کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا







