Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔  ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گولڈن رنگ کا خوبصورت شرارا پہنے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ

Loading...