
کیا جمائمہ گولڈ اسمتھ پاکستان آرہی ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ اپنی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ کیلئے پاکستان آئیں گی۔ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں پاکستانی







