
فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کیے؟ یاسر حسین کا اہم انکشاف
پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے اداکار فیروز خان کی جانب سے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیں: مصدق ملک کا اداکار فیروز خان سے متعلق







