
شادی کی سالگرہ کیسے بھول گئے آپ؟ بیوی نے شوہر کی دھلائی کر دی
شادی کی سالگرہ بھول جانے پر بیوی نے اپنے شوہر کی دھلائی کر دی۔ حال ہی میں بھارت کے شہر ممبئی کے مضافاتی علاقے گھاٹکوپر میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں خاتون نے میکے والوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ شوہر شادی کی سالگرہ بھول گیا اور گھر تاخیر سے آیا تو شوہر اور بیوی میں







