
نجی جامعہ کے طلبہ کی جانب سے’بالی وڈ ڈے’ منانے پر تنازع
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی نجی یونیورسٹی کے آخری سال کے طالب علموں کی جانب سے فیئرویل پارٹی کے طور پر بالی وڈ ڈےمنانے پر سوشل میڈیا پر تنازع شروع ہوگیا۔ سوشل میڈیا مپر نجی یونیورسٹی کی طالبہ علموں کی مختلف بالی وڈ کے کردار ماپمانئے ہوئے لُکس کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ پاکستان کی نجی جامعہ







