Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت کی معروف اداکارہ نے اذان کے احترام میں گانا روک دیا؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شہناز گل نے اذان کے احترام میں گانا روک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ بھارت کے مشہور شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں؛ شہناز گل نے ایسا کیا دیکھا جو کمرے سے بھاگ گئیں؟ ویڈیو میں اداکارہ شہناز

Loading...