Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہریتھک روشن

ہریتھک روشن کے ہمراہ اسٹنٹ ڈبل کی تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز کیوں بنی؟ وجہ انتہائی دلچسپ

بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن کے ہمراہ ان کے اسٹنٹ ڈبل کی تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے اسٹنٹ ڈبل منصور علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔ یہ بھی پڑھیں؛ اداکار ہریتھک روشن ہر فلم سے پہلے کلائی پر کالا

Loading...