
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
پاکستان کی ایک نوعمر لڑکی جو دل کے عارضے میں مبتلا تھیں، کو نئی زندگی ملی ہے جس کی کہانی سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی عائشہ جس کی عمر 19 سال ہے، کو 14 سال کی عمر میں خستہ حال کارڈیو مایوپیتھی کی تشخیص ہوئی تھی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ







