
پاکستانی موبائل صارفین کیلئے انتہائی بُری خبر
پاکستانی موبائل صارفین کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام سیکٹر کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس کے بعد موبائل فون سروسز پرووائیڈرز نے ٹیرف میں اضافے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے ٹیلی کام کمپنیوں کے ایک وفد نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے ملاقات کی، وفد میں جاز، پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار







