Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نواز الدین صدیقی

نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ نے ایک بار پھر شرمناک الزام لگا دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ نے ایک بار پھر شرمناک الزام لگا دیا ہے۔  حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی  پر ان کی دوسری اہلیہ عالیہ نے بے وفائی سمیت دیگر الزامات عائد کیے ہیں۔ اہلیہ عالیہ کے وکیل رضوان کی طرف سے ایک ویڈیو کے ذریعے یہ الزام بھی لگایا گیا ہے کہ اداکار نے اپنی

Loading...