
جامنی شہد کے سوشل میڈیا پر چرچے
شہد کی افادیت کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں اور اس کے استعمال سے دیگر بیماریوں سے محفوظ بھی رہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی جامنی شہد کے بارے میں سنا ہے؟ ٹوئٹر صارف نے شمالی کیرولائنا سے جامنی شہد کی تصویر شیئرکی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جامنی شہد کی پوسٹ کی جانے والی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل







