Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
برگر

ننھے شیف نے انڈے والا برگر بنا کر سب کو حیران کر دیا

سوشل میڈیا پربچوں کی شرارت سے بھر پور ویڈیوز تو وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن آج کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے تمام لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ ایک ننھے بچے کی کوکنگ ویڈیو نے تمام سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ بڑے سے توے پر انڈے والا برگر بنا رہا ہے۔

Loading...