
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
سوشل میڈیا کو DIY بیوٹی ٹرکس کا مرکز سمجھا جاتا ہے، جو انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہوجاتی ہیں، اگرچہ ان میں سے بہت سے ہیکس کافی کارآمد ثابت ہوئے ہیں لیکن بہت سے ہیکس فیل ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں ’شوگر ویکسنگ‘ نامی تازہ ترین ٹرینڈ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ یہ بال ہٹانے کا ایک پرانا طریقہ ہے، جو کہ چینی، پانی اور







