Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام

معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا

معروف ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک، جو ایک بااثر، عوامی شخصیت اور ماڈل کے طور پر جانے جاتے ہیں، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ 26 سالہ نوجوان 19 اپریل کو ایک مسجد میں کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے، جس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے۔ ڈونی رولوِنک نے انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا، ’’مجھے نہیں لگتا کہ بہت سے لوگوں نے یہ دیکھا ہوگا

Loading...