Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آننت امبانی

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟

ایشیا کے امیر ترین خاندان اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اس سال جولائی میں صنعتکار ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ سے شادی کرنے والے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ان کی شادی کی ایک تقریب جولائی میں لندن میں ان کی اسٹوک پارک اسٹیٹ میں منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق

Loading...