
معروف گلوکار پر کنسرٹ کے دوران حملہ؛ اسپتال منتقل
بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم پر کنسرٹ کے دوران حملہ ہوا جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے چیمبور میں کنسرٹ کے دوران شیوسینا کے ریاستی اسمبلی کے رکن پرکاش پھاترپیکر کے بیٹے نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلوکار سونو نگم پر حملہ کیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں سونو نگم کے







