Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بچے

بچے کو کھانا کھلانے کا دلچسپ انداز صارفین کو بھا گیا

بچوں سے منسلک نت نئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے تمام صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ oh baby! 😅 https://t.co/QturFF1XMV — LovePower (@LovePower_page) February 20, 2023 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھے بچہ کرسی پر بیٹھا ہوا ہے

Loading...