Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چائے

زیادہ چائے پینے کے نقصانات؛ جانیے

دنیا کے مقبول ترین مشروبات میں سے ایک چائے ہے جسے کروڑوں افراد پینا پسند کرتے ہیں۔ چائے روایتی طور پر معمولی بخار یا عام سردی کے علاج کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔ موسم سرما کی آمد سے چائے پینے والوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہر قسم کی چائے صحت کے بے شمار فوائد سے بھری ہوتی ہے لیکن بہت زیادہ چائے پینا آپ کی صحت

Loading...