
ننھے بچے کی کتے سے محبت، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھا بچہ کتےکے اُوپر سر رکھ کر لیٹا ہوا۔ https://twitter.com/i/status/1626914380603351041 کتے اور بچے کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے







