
اشنا شاہ کس الجھن کا شکار ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بتادیا ہے کہ وہ کس الجھن کا شکار ہیں۔ حال ہی میں معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں لکھا ہے کہ’شادی کی پلے لسٹ بنانا اور سوچنا کہ آیا یہ اس لیے ہے کہ میں پنجابی ہوں، یا اس زمانے سے ہوں کہ جب شادی کی بات آتی ہے تو اسکول







