
ثنا جاوید کی نئی تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی نئی تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ







