
ٹوئٹر صارفین کیلئے بری خبر آگئی
ٹوئٹر نے ایک اور مفت فیچر کا استعمال پیسوں سے مشروط کر دیا ہے۔ حال ہی میں کمپنی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20 مارچ کے بعد سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو استعمال کرنے والے صارفین ہی ٹیکسٹ میسجز (ایس ایم ایس) کو 2 فیکٹر authentication (2 ایف اے) کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ 2 ایف اے بنیادی طور پر اکاؤنٹس کو محفوظ بنانے







