Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان، جنہوں نے گزشتہ سال تین فلموں میں شائقین کو محظوظ کیا، اس وقت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں 14 اپریل کو شاہ رخ خان کولکتہ میں اپنی ٹیم، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے اپنی حمایت ظاہر کرنے کے لیے موجود تھے جس دوران وہ میچ میں انجوائے کرتے ہوئے، اپنے کھلاڑیوں

Loading...