Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بندر

بندر بھی موسمبی کھانے کا شوقین نکلا

سوشل میڈیا پر بندرکی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بڑے مزے سے موسمبی کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1626892643690061825 بندر  کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی ویڈیوز 

Loading...