
امتحانی سینٹر پہنچنے کے لئے طالبات کا انوکھا اقدام، ویڈیو وائرل
امتحانی سینٹر پہنچنے کے لئے طالبات کی جانب سے انوکھے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ریاست بہار کے شہر کیمور میں طالبات نے اپنے امتحانی سینٹر تک پہنچنے کے لئے دو کلومیٹر دوڑ لگائی، طالبات کی نیشنل ہائی وے پر دوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی شاہراہ سے متاثرہ طالبات کا







