
کیا منیب بٹ کو ایمن اور منال کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے؟ اداکار نے بتادیا
پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے بتادیا ہے کہ انکو ایمن اور منال کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے یا نہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکار جوڑی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو ایمن اور منال کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے؟ سوال کے جواب میں اداکار کا







