
بلی اور کتے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بلی کو سوتے ہوئے کتے کو اُٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1627444304980373510 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بلی صوفے پر لیٹے ہوئے







