
ایمن خان اور منیب بٹ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کا دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کا پورا گھر تباہ ہو گیا ہے، ان کے گھر کی ایک تصویر یوٹیوب پر گردش کر رہی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ







