
انکیتا لوکھنڈے کا سشانت سنگھ راجپوت سے متعلق اہم انکشاف
مرحوم بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے ان سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں مرحوم بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ میں اپنی زندگی میں کبھی پیار کو مسترد نہیں کر پائی ہوں، اس کے بعد اس پیار میں میرے ساتھ جو







