
اداکارہ نادیہ خان کا بالی ووڈ اداکاروں سے متعلق اہم انکشاف
پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ خان نے بالی ووڈ اداکاروں سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ خان نے نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے انٹرویوز کرنے کی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ میں بھارتی گلوکار سکھوندر سنگھ کی بہت اچھی دوست بن گئی، انہوں نے کنسرٹ میں میرا







