
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
نوجوان ویٹ لفٹر ارشیا گوسوامی راتوں رات ایک سنسنی بن گئی ہیں جب ان کی ناقابل یقین ویٹ لفٹنگ مہارت کو ظاہر کرنے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ نو سالہ ویٹ لفٹر، جس کا تعلق ہریانہ کے پنچکولہ سے ہے، نے 75 کلو گرام کی شاندار ڈیڈ لفٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور متاثر کردیا ہے۔ View this post







